Rehmatul lil Alameen Scholarship for inter and undergraduate Apply Online
Rehmatul lil Alameen Scholarship
Rehmatul lil Alameen Scholarship for Students who have completed SSC from Public Sector Institutions.
Students must apply online via this Web Portal, to be considered for Merit or Need-based Scholarships for their
HSSC studies at public sector Institutions.
Scholarships for Students who have completed HSSC from Public Sector Institutions Public Sector Colleges and Universities will identify the top
most students for each program at their institution and the list will be made public on this Website.
Applications forwarded to concerned college principals for review. Please visit the website regularly for further updates.
Rehmatul lil Alameen Scholarship Advertisement Image 2021
How to Create an Account for Rehmatul lil Alameen Scholarship
How to Apply Online
Rehmatul lil Alameen Scholarship Eligibility Criteria
Public school pupils will be given the Rehmatul Lil Alameen scholarship based on the following criteria.
Results of the SSC
The following conditions will apply to scholarships awarded based on SSC results:
Students who received at least 60% in SSC Examinations from any Public Sector School and were accepted into a Public Sector College within two years of passing the SSC Exams.
There must be no other scholarships available.Rehmatul lil Alameen Scholarship.
Based on fair gender distribution, students in the Science and Humanities groups have a 60:40 ratio.
انٹرمیڈیٹ کی سطح پر اسکالرشپ
درخواست دہندہ کیلئے اہلیت کا معیار :
درخواست دہندہ کے پاس صوبہ پنجاب کا ڈومیسائل ہونا ضروری ہے۔
پنجاب کے سرکاری کالج میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کا طالب علم ہونا ضروری ہے۔
کسی سرکاری سکول سے میٹرک پاس کیا ہو۔
میٹرک سالانہ امتحان میں کم از کم 60 فیصد نمبر حاصل کئے ہوں۔
سال 2019 یا 2020 میں میٹرک پاس کیا ہو۔
امیدوار کسی دوسرے اسکالرشپ سے فائدہ نہ اٹھا رہا ہو۔
ضرورت پر مبنی اسکالرشپ کیلئے اہلیت:
والدین کی ماہانہ آمدنی 25,000 روپے یا اس سے کم ہونی چاہئے۔
والدین کے پاس 5 ایکڑ زرعی اراضی یا 5 مرلہ شہری املاک سے زائد کی ملکیت نہیں ہونی چاہئے۔
میرٹ پر مبنی اسکالرشپ کیلئے اہلیت:
ہر ضلع میں میرٹ پر مبنی اسکالرشپ کی ایک خاص تعداد متعین ہے۔ اس تعداد کے مطابق میٹرک میں اعلی نمبر حاصل کرنے والے طلباء (جنہوں نے سرکاری کالجوں میں بھی داخلہ لیا ہو) کو اسکالرشپ دیئے جائیں گے۔
اسکالرشپ کی تقسیم:
50 فیصد میرٹ پر مبنی ، 50 فیصد استحقاق پر مبنی اسکالرشپس۔
صنفی بنیاد پر یکساں تقسیم۔
سائنس اور آرٹس کے طلباء کی تقسیم بالترتیب ساٹھ اور چالیس کے تناسب سے تصور کی جائے گی۔
ضرورت پر مبنی اسکالرشپ کے تحت (درجہ 1 تا 4) کے سرکاری ملازمین کے بچوں کیلئے 10 فیصد کوٹہ مختص ہے۔
تصدیق کا طریقہ کار:
درخواست دہندگان کے نتائج کی تصدیق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پنجاب کے فراہم کردہ اعدادوشمار کی روشنی میں کی جاتی ہے۔
کالج پرنسپل اس بات کی تصدیق کرے گا کہ طالب علم اس کالج کا طالب علم ہو، اس کے علاؤہ وہ کسی اور اسکالرشپ سے فائدہ نہ اٹھا رہا ہو۔
کالج پرنسپل طالب علم کے درج ذیل کوائف کی بھی تصدیق کرے گا:
- طالب علم کا نام
- بے فارم
iii. والد کا نام
- والد / سرپرست کا شناختی کارڈ
- متعلقہ بورڈ کا رجسٹریشن نمبر
- کلاس حاضری (کم از کم 75 فیصد)
vii. کلاس ٹیسٹ کے نتائج (تسلی بخش/ غیر تسلی بخش)
ڈپٹی کمشنر یہ جاننے کا ذمہ دار ہوگا کہ آن لائن ڈیش بورڈ کے ذریعہ فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر امیدوار ضرورت پر مبنی اسکالرشپ کیلئے اہل ہے۔
نوٹ: جو طلباء اپنے رہائشی ضلع سے باہر کسی سرکاری کالج میں داخلہ لیتے ہیں، ان کی اہلیت کا تعین ضلع کے ڈومیسائل کی بنیاد پر کیا جائے گا۔
بیچلرز کی سطح پر اسکالرشپ
پنجاب کی یونیورسٹیوں میں891 مختلف پروگرام پڑھائے جا رہے ہیں۔ یونیورسٹیوں کے رجسٹرار اسکالرشپ دینے کیلئے اپنے رجسٹرڈ پروگراموں میں بہترین/ ٹاپ اسکورر امیدواروں کی فہرست ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو فراہم کریں گے۔
How to Apply
Interested candidates should submit their applications at https://hedscholarships.punjab.gov.pk/ along with all needed documentation, before the deadline.
دلچسپی رکھنے والے طالب علم اس لائن میں موجود لنک کو سلیکٹ کرنے کے بعد ہائی لائٹ کر کے رائٹ کلک میں اوپن بزریعہ گو- ٹو لنک (Go to Link) پر کلک کریں
Vaccinators Jobs 2021 1000 Vacancies
Resume Templates, CV Format, Top 20 in MS Word
AIOU Students Profile Portal (2021) | Online Aaghi AIOU Students Login
Project Director Jobs in National Aerospace Science and Technology Islamabad 2021
We are providing Latest Government Jobs, Marketing Jobs, Rehmatul lil Alameen Scholarship, Online Apply, jobs in Pakistan, Medical Department Jobs, Murtazaweb.com, online jobs in Pakistan, Lesco Wapda, Pepco, PAF Jobs, Pak Army Jobs, Pak Navy, PPSC, FPSC, NTS, PTS, Punjab Police Rehmatul lil Alameen Scholarship, Department, Atomic Energy, Banking, Medical, Teaching Jobs.
Disclaimer: Before you apply for a job or give an advance to a like officer, confirm everything. We are not liable for any damage or loss.