PPSC Combined Competitive Exam 2019 New Latest-Advertisement No. 38/2018

PPSC Combined Competitive Exam 2019 New Latest

PPSC Combined Competitive Exam 2019 New Latest

Last date to Apply 14-01-2019
For Online Apply Click Here
Advertisement No. 38/2018
Case No. 42-RC/2018

Combined Competitive Exam 2019

پی پی ایس سی ( پی ایم ایس ) امتحان سال 2019 !!!
٭پرونس منیجمنٹ سروس (پی پی ایس -17 )
٭سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن محکمہ کی 49 سیٹوں پہ آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 14جنوری 2019 ہے۔
٭آن لائن اپلائی کرنے کے لیے 1000روپے کا چالان نیشنل بینک میں جمع کرانا ہوگی۔
٭آن لائن اپلائی کرنے کے لیے شناختی کارڈ کی سافٹ کاپی ، بینک میں جمع شدہ چالان کی سافٹ کاپی اور فوٹو کی ضرورت ہوگی ۔ان تمام ڈاکومینٹس کا سائز(25 کے بی ) تک ہونی چاہیے۔
٭ان ملازمتوں میں سرکاری ملازمین کو عمر کی رعایت اس طرح سے دی جائیگی کہ (فیڈرل یا پنجاب گورنمنٹ سرکاری ملازم جن کی سروس کم از کم 4 سال ہو ان کے لیے عمر کی حد میں رعایت 35 سال عمرہونے تک کی ہوگی)
٭ہر معروضی کے غلط ہونے کی صورت میں (ایک نمبر میں سے چوتھائی حصہ ) کاٹ لیا جائیگا۔یا کم کر دیا جائیگا۔
٭امیدوار کی عمر یکم جنوری تک 21 سے 30 سال تک ہونی چاہیے۔
٭امیدوار کا ڈومیسائل پنجاب کا ہونا چاہیے۔
٭سائیکالوجی ٹیسٹ اور انٹرویو کے 200 مارکس ہونگے ۔
(پی ایم ایس ) کے امتحان کے لیے 6 مضامین لازمی ہیں۔جن کی تفصیل یہ ہے ۔
1۔انگریزی مضمون نویسی (100 مارکس ) انشائیہ
2۔انگریزی (پریسی،کمپری ہینشن اور ٹرانسلیشن – 100 مارکس ) انشائیہ
3۔اردو(مضمون نویسی ، پریسی،کمپری ہینشن اور ٹرانسلیشن – 100 مارکس)انشائیہ
4۔ اسلامیات ( معروضی اور انشائیہ ) 100 مارکس
5۔مطالعہ پاکستان ( معروضی اور انشائیہ ) 100 مارکس
6۔جنرل نالج (معروضی ) 100 مارکس
٭لازمی مضمون کی آوٹ لائن ویب سائیٹ پہ جاری کی جائیگی اور لازمی مضامین کے 600 مارکس ہونگے ۔اختیاری مضامین کے بھی 600 مارکس ہونگے اور ہر اختیاری مضمون کے 200مارکس ہونگے۔
(((اختیاری مضامین کے 7 گروپس بنائے گئے ہیں ۔7 گروپس میں سے ایک گروپ کے تین مضمون کا انتخاب کرنا ہوگی ۔جس کی آپ اچھی طرح سے تیاری کرکے امتحان دیں گے)))
پہلاگروپ : کامرس،اکنامکس ، بزنس ایڈمنسٹریشن
دوسرا گروپ : ایگریکلچر،ویٹرنری سائنس ، باٹنی ، زالوجی
تیسرا گروپ : ریاضی ، کمپیوٹر سائنس، سٹیٹ ‘ پرنسپل آف انجئنیرنگ
چوتھا گروپ : فزکس ،کیمسٹری ، جیالوجی ، جغرافیہ
پانچواں گروپ : پولیٹکل سائنس ، ہسٹری ، لا ، ماس کمیونیکیشن
چھٹآ گروپ : فلاسفی، سائیکالوجی، سوشیالوجی ،سوشل ورک
ساتواں گروپ : انگریزی لٹریچر، اردو ، عرابک ، ایجوکیشن ، فارسی، پنجابی
٭ اس اشتہار سے متعلق کوئی بات پوچھنی ہوتو پوچھ سکتے ہیں

 

 

 

Join WhatsApp Group Link for Jobs and Admissions

 
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.