Government Employees Registered to Get Pay slip via Email Address

Government Employees Registered to Get Pay slip via Email Address

Subscribe & Get Jobs VIA Email Address:

Delivered by FeedBurner

 Government Employees Registered to Get Pay slip via Email Address

 

Government Employees Registered to Get Pay slip via Email Address
Government Employees Registered to Get Pay slip via Email Address

 

Government Employees Registered to Get Pay slip via Email Address
السلام علیکم پیارے اور محترم ممبرز !!
کافی اساتذہ کرام “پے سلپ” کا پوچھتے رہتے ہیں۔آپ خود بھی اپنے ای میل ایڈریس پہ اپنی پے سلپ حاصل کرسکتے ہیں۔ “آن لائن سلپ ” حاصل کرنے کاطریقہ کار یہ ہے۔شکریہ !!!
“پیفرا پے سلپ ”
٭پیفرا کی سلپ اپنے “ای میل ایڈریس ” پہ حاصل کرنے کے لیےپہلے رجسٹریشن کرانا ہوتی ہے۔
٭”ای میل ایڈریس ” جی میل اکاونٹ پہ بنانا چاہئیے۔ہر ماہ آپ کو سلپ آپکے جی میل اکاؤنٹ پہ ملتی رہے گی۔
٭اس کے لیے پیفرا کی ویب سائیٹ کو اوپن کریں۔اس کا لنک یہ ہے ۔
http://www.fabs.gov.pk/
٭اس کے بعد “آن لائن سیلری سلپ ” پہ کلک کرنا ہے۔
٭یا اس لنک کو استعمال کریں۔
http://m.pifra.gov.pk/salaryslip_emp#
٭1٭پنجاب کے کوڈ کےلیے “پی ” لکھیں۔
٭2٭اس میں سیلری سلپ کا “پرسنل نمبر” درج کریں۔
٭3٭اس میں ڈیش کےبغیر”شناختی کارڈ ” نمبر درج کریں۔
٭4٭اس میں تاریخ پیدائش بغیر ڈیش کے درج کریں۔
٭5٭اس میں سیل نمبربغیر ڈیش کے درج کریں۔
٭6٭اپنی دی ہوئی معلومات کی تصدیق کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔پھر اس آپشن پہ کلک کرنا ہے۔
٭7٭ اس کے بعد نیا پیج سامنے آئیگا جس میں لکھا ہوگا۔رجسٹریشن کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔
٭8٭اگلے پیج میں اوپر آپکی دی ہوئی معلومات درج ہوگی ۔اب آپ نے ای میل ایڈریس دینا ہے اور پھر کنفرمیشن کے لیے نیچے بھی وہی ای میل ایڈریس لکھنا ہے۔
٭9٭ای میل ایڈریس لکھنے کے بعد “کی بورڈ” کی مدد سے “انٹرکی” دبانی ہے۔موبائل سے “گو ” کا بٹن پریس کرنا ہے۔
٭10٭ اگلے پیج پہ آپکو رجسٹریشن کرنے کے لیے “اس بٹن پہ کلک کریں” کا آپشن ہوگا۔آپ نے فائنلی اس پہ کلک کرکے رجسٹرہو جاناہے۔
٭11٭ اس کے بعد میسج آئیگا کہ آپ پیفرا پہ رجسٹر ہو چکے ہیں۔شکریہ
٭٭٭مزید راہنمائی کےلیے بھی پوچھ سکتے ہیں٭٭٭
 Government Employees Registered to Get Pay slip via Email Address

More Information for Pay Slip and Others Issues Click Here

2 thoughts on “Government Employees Registered to Get Pay slip via Email Address

  1. Ciao! murtazaweb.com

    We suggest

    Sending your commercial offer through the Contact us form which can be found on the sites in the Communication partition. Contact form are filled in by our software and the captcha is solved. The advantage of this method is that messages sent through feedback forms are whitelisted. This technique increases the probability that your message will be read.

    Our database contains more than 25 million sites around the world to which we can send your message.

    The cost of one million messages 49 USD

    FREE TEST mailing of 50,000 messages to any country of your choice.

    This message is automatically generated to use our contacts for communication.

    Contact us.
    Telegram – @FeedbackFormEU
    Skype FeedbackForm2019
    WhatsApp – +44 7598 509161
    Email – FeedbackForm@make-success.com

Leave a Reply

Your email address will not be published.